ارجنٹینا اور مراکش کا فٹبال میچ

پیرس اولمپکس، ارجنٹینا اور مراکش کا فٹبال میچ 2-2 گول سے برابر

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس 2024 میں ارجنٹینا اور مراکش کا فٹبال میچ 2-2 گول سے برابری کی بنیاد پر ختم ہو گیا۔
یاد رہے کہ پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا تاہم ایونٹ کی افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگی۔
پیرس اولمپکس 2024 میں ارجنٹینا اور مراکش کا فٹبال میچ 2-2 گول سے برابر جبکہ سپین نے اُزبکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔
اولمپک گیمز کے دوران رگبی سیونز مقابلوں میں آسٹریلیا، ارجنٹینا، فجی، آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ نے کامیابی حاصل کر لی۔
26 جولائی کو اولمپکس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب سٹیڈیم سے باہر منعقد کی جائےگی۔
یاد رہے کہ پیرس اولمپکس میں‌ارجنٹینا اور مراکش کا فٹبال میچ 2-2 گول سے برابری کی بنیاد پر اختتام پذیر ہوا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی