اسد قیصر سمیت 4 پارٹی اراکین

اسد قیصر سمیت 4 پارٹی اراکین کی ضمانت میں 5 اگست تک توسیع

ویب ڈیسک: غیرقانونی بھرتیوں اور دیگر کیسز میں اسد قیصر سمیت 4 پارٹی اراکین کی ضمانت میں 5 اگست تک توسیع کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق صوابی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسد قیصر، شہرام ترکئی اور ایم پی اے رنگیز خان، عاقب خان کی ضمانت میں 5 اگست تک توسیع کر دی گئی۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسد قیصر سمیت ان چاروں پی ٹی آئی اراکین پر غیرقانونی بھرتیوں اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
یاد رہے کہ اسد قیصر سمیت 4 پارٹی اراکین کی ضمانت میں‌5 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی جلسے کیلئَےتیاریاں مکمل، ضروری مشینری ساتھ لےجانے کافیصلہ