نوجوان ڈوب گیا

بالا کوٹ ،نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب گیا

ویب ڈیسک: مانسہرہ کے علاقہ بالا کوٹ میں نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ بالا کوٹ حسہ کے مقام پر پیش آیا جہاں ہوٹل پر کام کرنے والا نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب گیا۔
دریا میں ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کاکام شروع کردیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق دریائے کنہار میں ڈوبنے والے نوجوان کا تعلق مظفر آباد سے ہے ۔

مزید پڑھیں:  سروسز چیفس کا یوم دفاع کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت