کاٹلنگ میں فائرنگ

کاٹلنگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

ویب ڈیسک: کاٹلنگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔
واقعہ کاٹلنگ کے علاقہ شکرئی بابا پیتی کلے میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمکی ہو گیا۔
ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق کی نعش کو ٹی ڈی ایچ جبکہ زخمی کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 50سالہ علی اکبر ولد اعتبار گل سے ہوئی جبکہ 19سالہ دوکاندار اویس زخمی ہو گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ترامیم بحال، صوبائی نیب عدالتوں میں صرف 10کیسز رہ جائینگے