3f98db1d 4825 4308 b800 b646390bcf81

کاٹلنگ میں عامر تہکالی پر تشدد کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئی

کاٹلنگ:شنکر بازار میں عوام کا پولیس کے خلاف احتجاج اور نعرے بازی کی، مظاہرین نے کہا کہ عامر تہکالی پر تشدد میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے، مثالی پولیس اب اپنے پیٹی بند اہلکارواں کے خلاف بھی مثالی کاروائی کرے، مثالی پولیس اب مثالی پولیس بن گئ. جو عوام کے کپڑے اتاردے، سپریم کورٹ ایسے کیس پر کیوں خاموش ہے. سوموٹو لینا چاہیے، جب تک عامر تہکال کو انصاف نہیں ملتا. اختجاجوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، سکول ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والے ہائی ایس کو حادثہ، 15 زخمی