5551bcc7aa37a

لاہور ہائیکورٹ نے 24نیوز کا لائسنس بحال کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

لاہور :ہائی کورٹ نے 24 نیوز کا لائسنس بحال کرنے کا حکم دے دیا،لاہور ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے ٹونٹی فور نیوز پر بندش کا حکم معطل کردیا،عدالت نے وفاقی حکومت ،،پیمرا سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کر لیا، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے24 نیوز کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے پیمرا کی حکم امتناعی جاری نہ کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

مزید پڑھیں:  ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، مزید نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا