china

چین میں حفاظتی اقدامات کے ساتھ سینما گھر کھل گئے

ویب ڈیسک : تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں 6 ماہ بعد سینما گھر کھولنے کی اجازت دی گئی ہے ،تاہم اس دوران حفاظتی اقدامات کا خاص خیال رکھا گیا۔ چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد رونقیں بحال ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  چین کے دارالحکومت بیجنگ میں حفاظتی اقدامات کے خاص خیال ساتھ سنیما کھل گئے اور  شہریوں کی بڑی تعداد فلم دیکھنے پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں:  ہانیہ عامر نے اُن کی نازیبا ویڈیوز پھیلانے والے بھارتی کو پکڑ لیا
مزید پڑھیں:  سجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خان