AFGHAN 1

خیبرپختونخوا سے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل آج سے دوبارہ شروع

ویب ڈیسک(پشاور): خیبرپختونخوا سے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل آج سے دوبارہ شروع ہوگیا-

پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ترجمان قیصر آفریدی نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ افغانستان واپس جانے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے اندراج کیلئے ضلع نوشہرہ کے علاقے Azakhel میں ایک مرکز قائم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ:پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

ترجمان نے کہاکہ مرکزمیں پناہ گزینوں کا اندراج صرف پیراورمنگل کو ہوگا۔

مزید پڑھیں:  فیض آباددھرنافیصلےپرعمل کرلیاجاتاتو 9مئی کا واقعہ نہ ہوتا، چیف جسٹس

انہوں نے کہاکہ پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کاذیلی دفترہرافغان پناہ گزین کو افغانستان میں آبادکاری کے بعد تقریباً دوسوڈالرفراہم کرے گا۔