loc firing 123 1517846519

بھارتی فورسز کی کھوئی رتہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

ویب ڈیسک: بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کے وادی علاقے میں کھوئی رتہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے،
پاک فوج کے شعبہ کے تعلقات میں عالہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کے علاقے کھوئی رتہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئیں ہیں، کزشتہ سال 5 اگست سے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو کی صورت نافذ کی ہوئی ہے، اور مستقل طور پر قانون کے خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  روس سے تعلقات کیلئَے پاکستان کو مغربی دباو مسترد کرنا ہوگا، اوورچک