ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری، این سی اوسی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 9 اموات ہوئیں، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسزرپورٹ ہوئے، ملک بھرمیں مجموعی کیسز3 لاکھ 4 ہزار386 ہوگئی، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 408 ہوگئی، ملک بھر میں اب تک 2لاکھ 91 ہزار 683 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں، گزشتہ 24گھنٹوں میں 33 ہزار 865 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments