DI Khan 2

محکمہ پولیس کے آوٹ آف ٹرن فیصلے پر نگہت اورکزئی نے اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس پیش کر دیا

ویب ڈیسک(پشاور): محکمہ پولیس کے آوٹ آف ٹرن فیصلے پر نگہت اورکزئی نے اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس پیش کر دیا۔ محکمہ پولیس کا آوٹ آوف ٹرن پرموشن کے فیصلے سے پولیس کا مورال کم ہو راہا ہے۔ 3200 کے قریب پولیس اہلکار اس سے متاثر ہو رہے ہیں ۔ پولیس اہلکاروں نے دہشت گردے کے خلاف قربانیاں دی ہے۔

مزید پڑھیں:  بغض عمران خان میں جعلی حکومت آئین روندنے کیلئے بھی تیار ہے،بیرسٹر سیف

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ محکمہ پولیس نے آوٹ آف ٹرن پرموشن واپس لینے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات پر کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر محکمہ قانون سے تجاویز لینی چاہئے۔

مزید پڑھیں:  ماحولیاتی آلودگی:خیبر پختونخوا حکومت کا تعلیمی نصاب میں مواد شامل کرنے کافیصلہ

اسپیکر مشتاق غنی نے نگہت اورکزئی کے توجہ دلاو نوٹس کو کمیٹی میں بھجوا دیا۔ کمیٹی کا فیصکہ آنے تک آئی جی آوٹ آف ٹرن پروموشن کے فیصلے کو روکے۔ کے ہی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی۔