download 3 33

تھانہ ترنول کراچی کمپنی پولیس کی کارروائیاں۔ 3 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): تھانہ ترنول کراچی کمپنی پولیس کی کارروائیاں ناجائزاسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار ہوئے، ملزمان کے قبضے سے تین 30 بور پسٹل معہ روند برآمد، ملزمان میں فرمان علی، اسلام اور سمیع اللہ شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے:ایک شخص جاں بحق،18زخمی