46421861ed0f6b5bba1be8f48813f2c5

ڈیرہ اسماعیل خان میں عید میلاالنبیۖ مذہبی جوش وخروش منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک(ڈی آئی خان): عید میلاالنبیۖ مذہبی جوش وخروش منایا جارہا ہے۔ شہر میں بارہ ربیع الاول کا مرکزی جلوس تاج مسجد سے برآمد ہوکر میلاد پارک پر اختتام پزیر ہواہے۔مرکزی جلوس میں عاشقان رسول حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ر ہے۔
بارہ ربیع الاول کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے تھے۔ شہر کے اہم اور حساس مقامات پر پولیس اور سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک