5bf41f089e612

پشاور تمبر پورہ جشن عید میلاد النبی کا مرکزی جلوس تمبر پورہ سے برآمد

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور تمبر پورہ جشن عید میلاد النبی کا مرکزی جلوس تمبر پورہ سے برآمد ۔پشاور : تمبر پورہ سے نکلنے والا جلوس اپنے راویتی راستوں پر گامزن ۔ میلاد ہائوس گلبہار میں جلوس کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ۔ جشن میلاد النبی کے سلسلے میں نکلنے والے جلوس عاشقان مصطفی ۖشریک ۔
جلوس میں شریک افراد کی جانب سے نعتیں پڑھنے کا سلسلہ جاری۔جلوس کی قیادت پیر عنایت علی شاہ کررہے ہیں۔ عید میلاد النبی کے سلسلے میں مرکزی جلوس ادارہ تبلیغ السلام کے زیر سایہ بعد از نماز مغرب برامد ہوگا۔ شہر میں کچھ دیر بعد فیضان مدینہ گلبرگ سے عید میلاد النبی کا مرکزی جلوس برامد ہوگا ۔ وڈپگہ پشاور سے بھی عاشقان مصطفی ۖکا مرکزی عید میلاالنبی کا جلوس برآمد ۔ جلوسوں کی سیکورٹی کے لیے چار ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دئیے گئے ۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں گاڑیوں کے لئے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجراء