pic 1481390034 1

پیر بابا میں جے یو آئی کے زیر اہتمام عشق رسول ۖکے حق میں مظاہرہ

ویب ڈیسک(بونیر) پیر بابا میں جے یو آئی کے زیر اہتمام عشق رسول کے حق میں مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے کی قیادت مفتی فضل غفور کرہے تھے۔گستاخان ِرسول کے خلاف سخت نعرہ بازی بھی کی گئی ۔مظاہرے میں پشاور دھماکے کی بھی سخت مذ مت کی گئی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فرانس کی سفیر کو ملک بدر کیا جائے،فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔
مفتی فضل غفو ر نے کہا کہ پشاور دھماکے کے بعد حکومت کے نمائندوں نے متاثرین کے ساتھ دلی ہمدردی نہ رکھنا قابل مذمت ہیں۔ دھماکے کے بعد آئی جی کا بیان قابل مذمت ہے۔ مظاہرے میں دیگر مکاتب فکر کے لوگوں نے بھی شرکت کی ہے۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور