112pmm

مسلم لیگ زیڈ گروپ کے سربراہ اعجازالحق کا دھماکے سے متاثرہ مسجد کا دورہ

ویب ڈیسک ( پشاور): مسلم لیگ زیڈ گروپ کےسربراہ اعجازالحق کادھماکے سےمتاثرہ مسجد کا دورہ۔ شہداء کےلواحقین اوراساتذہ کےغم میں برابرکےشریک ہیں۔ وزیراعظم اوروزیراعلی کواس متاثرہ مسجد کا دورہ کرنا چاہیے۔ حکومت متاثرہ لواحقین کی دادرسی کرے۔ حکومت کودہشت گردی کے خلاف نئی حکمت عملی بنانی چاہیے۔ دہشت گردوں کاکوئی مذہب نہیں ہے، پاک فوج کیساتھ مل کرلڑنا چاہیے۔ حکومت اوراپوزیشن کی جانب سے ریاست کےخلاف حالیہ بیانات قابل مذمت ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنیکا فیصلہ