1556468456

پشاور بھر میں کورونا ضابطہ اخلاق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور بھر میں کورونا ضابطہ اخلاق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کریک ڈاؤن، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، بار بار نوٹس کے باوجود سیفٹی ماسک کا استعمال نہ کرنا مارکیٹوں میں رش اور سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھنے پر کاروائیاں، پشاور بھرمیں 18ویڈنگ ہالز کے منیجرز گرفتار، صدر میں امپیریل مال سیل اور پشاور بھر میں 14 ریسٹورنٹس سیل، مختلف علاقوں میں 42 دکانیں و سٹور سیل،ڈپٹی کمشنرپشاور محمد علی اصغر کا کہنا تھا کہ کورونا ضابطہ اخلاق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کے نام پر جعلی حکومت سپریم کورٹ پر حملہ آور ہے،بیرسٹر سیف