corona 1 4

گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میں کورونا کے 85 نئے کیسز سامنے ائے

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میں کورونا کے 85 نئے کیسز سامنے ائے،کورونا سے دو افراد جاں بحق بھی ہوئے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 59 کورونا مریض صحت یاب ہوئے، صوبے میں فغال کیسز 728 ہیں، کے پی میں اب تک 37642 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، اب تک 1279 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کے نام پر جعلی حکومت سپریم کورٹ پر حملہ آور ہے،بیرسٹر سیف