WhatsApp Image 2019 08 27 at 6.23.14 PM

خیبر پختونخواہ کے اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران ماہانہ الاونس کے لئے متحرک

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخواہ افسران نے چیف سیکریٹری کوخط لکھ دیا، خیبر پختونخواہ کے اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران ماہانہ الاونس کے لئے متحرک، افسران نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا، متن کے حوالے سے مہنگائی کے تناسب سے ماہانہ الاونس دیا جائے، اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران ایسے کسی بھی الاونس سے محروم ہیں، مہنگائی کے دور میں بنیادی تنخواہ پر گزارہ ناممکن ہیں، اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران بھی صوبے کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے یکساں کام کررہے ہیں، صوبے کے اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے 15 سو سے زائد افسران مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی پشاور کی بسوں میں خواتین کومرد مسافروں کی جانب سے ہراسگی کا سامنا