6dcb8d78f275aa426bfbef65405f300a XL

نیر بخاری کا ہنگامی دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ چیرمین بلاول بھٹو

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیر بخاری کو مشاورت کیلئے گلگت طلب کرلیا، پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری اہم مشن پرگلگت پہنچ گئے ہیں،
نیر بخاری کا کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری کا ہنگامی دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی رابطہ عوام مہم عروج پر ہے، سکردو گلگت کی اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی امیدواروں کے حق میں مزید دستبرداریاں متوقع ہیں۔

مزید پڑھیں:  کرک: گیس کم پریشر پر دھرنا تیسرے روز بھی جاری