824224 withproteststorycopy 1421683831 800x320 1

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور): فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ، گورنمنٹ کالج کے طلباء کا فقیر آباد سے جی ٹی روڈ تک ریلی نکالی، احتجاج میں بڑی تعداد میں طلباء نے
بھی شرکت کی، حکومت سے فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ منشیات اور چوری کی روک تھام کے لئے متحرک ہو گئی