WhatsApp Image 2020 06 09 at 10.01.25 PM

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائی، میٹ شاپ کو سیل کردیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائی، 120 کلوگرام سے زائد مضر صحت گوشت برآمد ہوئی، فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق کاروائی جی ٹی روڈ پر کی گئی، میٹ شاپ کو سیل کردیا گیا، دکان میں مضر صحت گوشت پنجاب سے لایا جاتا تھا، مضر صحت گوشت کو پشاور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا، دکاندار پر بھاری جرمانہ عائد کی، قانون کے مطابق کاروائی کی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنیکا فیصلہ