media

پی ڈی ایم میڈیا کمیٹی پریس کانفرنس میں مختلف جماعتوں کے سیکرٹری اطلاعات کی شرکت

ویب ڈیسک (پشاور): پی ڈی ایم میڈیا کمیٹی کی پریس کانفرنس، پریس کانفرنس میں مختلف جماعتوں کے سیکرٹری اطلاعات کی شرکت،عبدالجلیل جان کا کہنا تھا کہ جلسہ موجودہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا ، خواتین کا حترام سب پر لازم ہے ، علی امین گنڈاپور کے بیان کی مذمت کرتاہوں، سیرٹری اطلاعات و سوشل میڈیا جلسہ کو کامیاب بنائیں گے،ہم نے قوم کو اس حکومت سے نجات دلانی ہے۔

مزید پڑھیں:  ماحولیاتی آلودگی:خیبر پختونخوا حکومت کا تعلیمی نصاب میں مواد شامل کرنے کافیصلہ