images 71

پشاور میں گرانفروشوں کے خلاف کاروائی۔ 10 افراد گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں سٹی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر کی گرانفروشوں کے خلاف کاروائی، کاروائی کے دوران متعدد گرانفروشوں پر بھاری جرمانے عائد کیے، گرانفروشی پر 6 دوکانیں سیل کر دی، کاروائی کے دوران 10 افراد کو گرفتار جبکہ 7 کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، شہر میں گرانفروشی پر مختلف دکانداروں کو45000 روپے جرمانہ کیا گیا، متنی میں مختلف دکانداروں پر 17500روپے جرمانے عائد کیے، کاروائی کے دوران457دکانوں کو چیک کیا گیا، مجموعی طور 62500 جرمانہ عائد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر کو طلب، 35 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا