EJJ7EUOWsAInRFM

عبدالجلیل جان پی ڈی ایم میڈیا کمیٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر

ویب ڈیسک(پشاور) عبدالجلیل جان کو پی ڈی ایم میڈیا کمیٹی کا کوآرڈینیٹر مقررکر دیا گیا ہے۔ روبینہ خالد اور ثمر بلورکی تجویز پر تمام جماعتوں نے اتفاق کے ساتھ عبدالجلیل جان کو میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر کیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ منشیات اور چوری کی روک تھام کے لئے متحرک ہو گئی