kp food authority confiscates 300 chickens 1533245758 4392 400x320 2

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائی۔ 30 ہزار کلو سے زائد مضر صحت بیسن برآمد

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائی میں 30 ہزار کلو سے زائد مضر صحت بیسن برآمد ہوئے، کاروائی حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں کی گئی، ملاوٹ پرفیکٹری سیل کرلیا، فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق بیسن کی تیاری میں صفائی کے انتظامات نہایت ناقص پائے گئے، ڈپٹی ڈائریکٹر اپریشنز طلعت فہد کا کہنا تھا کہ بیسن میں ناکارہ ٹوٹے چاولوں سمیت مضر صحت اشیاء کی ملاوٹ کی جارہی تھی، بیسن تیار کرنے کے عمل میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا تھا، فیکٹری مس لیبلنگ میں بھی ملوث پائی گئی۔

مزید پڑھیں:  12ربیع الاول سیکیورٹی پلان جاری، پولیس کی بھاری نفری ڈیوٹی پر مامور