ET7xR8QXQAIZaIh

پشاورناکہ بندی کے دوران پولیس کی جانب سے گاڑی نہ روکنے پرفائرنگ ۔ پولیس زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورپولیس اسٹیشن چمکنی کی حدود موٹروے ٹول پلازہ کے پاس پنجاب سے ایک گاڑی چوری ہوئی تھی اور ناکہ بندی کے دوران مقامی پولیس کی جانب سے گاڑی نہ روکنے پر پچھے سے فائرنگ کی، جس میں ایک کارلفٹر عامر جاوید ولد جاوید حسین بعمر 38/39 ساکن محلہ ہودی پشاور سٹی زخمی ہوا، بغرض علاج معالجہ کے لیے مقامی ہسپتال لایا گیا، مقامی پولیس کی زیر نگرانی اور زخمی کارلفٹر سے گاڑی بھی برآمد کرلی گئی۔

مزید پڑھیں:  بغض عمران خان میں جعلی حکومت آئین روندنے کیلئے بھی تیار ہے،بیرسٹر سیف