2063680 anf 1596039521 286 640x480 1

پشاورایکسائز پولیس کی انسداد منشیات کی کاروائی۔ 156 کلو چرس برآمد

ویب ڈیسک (پشاور): ایکسائز پولیس کی انسداد منشیات کی ایک اور کامیاب کاروائی، کوئٹہ سے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ لاکھوں روپے منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ٹرک کے فرش سے 156 کلو گرام چرس برآمد ہوئے، چرس کو 1200 گرام کے 130 پیکٹوں میں چھپایا گیا تھا، کاروائی کوہاٹ روڈ پر متنی کے قریب عمل میں لائی گئی، ملزم کو موقع پر گرفتار کرکے ایکسائز تھانے پشاور میں مقدمہ درج کردیا گیا، کامیاب کاروائی پر معاون خصوصی غزن جمال، سیکرٹری و ڈی جی ایکسائز کی عملے کی تعریف کی۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کے نام پر جعلی حکومت سپریم کورٹ پر حملہ آور ہے،بیرسٹر سیف