download 1 95

خیبر پختونخوا بار کونسل کا ضابطہ دیوانی ترامیم کے خلاف کنونشن، تیاریاں جاری

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا بار کونسل کا ضابطہ دیوانی ترامیم کے خلاف کنونشن، کنونشن کے لئے ہائیکورٹ میں تیاریاں جاری ہے، کنونشن میں صوبہ بھر کے وکلاء شرکت کرینگے، وائس چئیرمین کے پی بار کونسل شاہد رضا ملک کا کہنا تھا کہ کنونشن کے ہائیکورٹ سے صوبائی اسمبلی تک ریلی بھی نکالی جائے گی، حکومت نے ہمارے ساتھ ہمیشہ دھوکے کیے ہیں، اسمبلی میں بل پیش ہونے تک ہڑتال جاری رہیگی، حکومت 2019 سے ہمارے ساتھ ٹال مٹول سے کاملے رہی ہے، ہم خیبر پختونخوا کو تجربہ گاہ نہیں بننے دینگے، قانون کی بالا دستی کے لئے آخری حد تک جائے گے۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں گاڑیوں کے لئے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجراء