خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں فعال کورونا کیسسز کی تعداد 1250 تک جا پہنچی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں فعال کورونا کیسسز کی تعداد 1250 تک پہنچ گئی، رپورٹ کے مطابق تعلیمی ادروں میں منفی کیسز کی تعداد 81204 ہے، 7820 کیسزز کی رپورٹ آنا باقی ہے، مجموعی طور 90274 کورونا ٹیسٹ تعیلمی اداروں میں کیے جا چکے ہیں، تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز کی شرح 1.51فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:  خوشاب میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق