dr

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا کورونا سے متاثرہ طالب علم ڈاکٹر عدنان حلیم کی وفات پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا کورونا سے متاثرہ خیبر میڈیکل کالج کے طالب علم ڈاکٹر عدنان حلیم کی وفات پر اظہار افسوس، مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔ غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، کورونا کے حوالے سے ڈاکٹرز کمیونٹی کی خدمات قابل تحسین ہیں، صوبائی حکومت ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی پشاور کی بسوں میں خواتین کومرد مسافروں کی جانب سے ہراسگی کا سامنا