ویب ڈیسک(اسلام آباد)زرداری خاندان کے لئے اہم دن آ گیا ۔شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تیاریاں شروع ہوگئیں ہیں ۔بختاور بھٹو کی منگنی کی تاریخ طے کردی گئی ،
بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب 27 نومبر کو بلاول ہاوس کراچی میں ہوگی ۔انکی منگنی بزنس مین یونس چوہدری کے صاحبزادے محمود کے ساتھ ہوگی۔