Shibli Faraz 2

ان کا جذبہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ وہ تبدیلی کے خواہاں ہیں۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ ‏آج گلگت بلتستان کے عوام اپنے روشن مستقبل کیلئے رائے دہی کاجمہوری حق استعمال کررہےہیں،

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ان کا جذبہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ وہ تبدیلی کے خواہاں ہیں، گلگت بلتستان کےعوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک دہائی سے ان پر مسلط نا اہل ٹولہ مسترد کردیں گے، کیونکہ ان کی ترجیح کبھی عوام کی بھلائی نہیں رہی۔

مزید پڑھیں:  سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز