23 8

سیاح مکمل تیاری و بندوبست سے سفر کریں۔ ترجمان محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک ( پشاور):محکمہ کھیل ثقافت سیاحت آثار قدیمہ اور امور نوجوانان خیبرپختونخوا، گلیات، شانگلہ اور بالائی سوات میں موسم سرما کی پہلی برف باری، ترجمان محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ سیاح مکمل تیاری و بندوبست سے سفر کریں، گاڑیوں کی مینٹینس ٹھیک سے رکھیں، دوران سفر سردی سے بچنے کے لیے گرم ملبوسات ہمراہ رکھیں، گاڑیوں میں اضافی فیول ضرور ساتھ رکھیں، سیاح و مقامی افراد دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، سیاح رات کو غیر ضروری سفر سے گرہیز کریں۔

مزید پڑھیں:  جمرود میں بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنا،پاک افغان شاہراہ بند