9 5 1

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید تین افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا / کورونا صورتحال-

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید تین افراد جاں بحق،صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1318 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  جنوبی پنجاب میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، بچے متاثر

خیبرپختونخوا میں مزید 200 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 209 افراد نے کورونا کو شکست دی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز