Screen Shot 2020 11 22 at 2.04.53 PM

پشاور پی ڈی ایم جلسہ: مریم نواز اور بلاول بھٹو پشاور پہنچ گئے

ویب ڈیسک: پشاور میں پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کے لیے نون لیگی نائب صدر مریم نواز اور پیپلز پارٹی چیرمین بلاول بھٹو بلور ہاوس پشاور پہنچ گئے.

مزید پڑھیں:  ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل، مکانات منہدم، 8 افراد جاں بحق