download 58

وزیرصحت کا الزام: یہ پی ٹی آئی کی پروپیگنڈہ مہم کا حصہ ہے- ثمر ہارون بلور

ویب ڈیسک: وزیرصحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم کا پی ڈی ایم جلسے کے لیےکرائے پر لوگ لانے کاالزام

ترجمان عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے ترجمان ثمر ہارون بلور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کی پروپیگنڈہ مہم کا حصہ ہے، تصویرمیں مقامی کارکن گاڑی کا کرایہ ادا کررہا ہے،حکومت کے تمام پروپیگنڈے ناکام ،ہمارا جلسہ کامیاب ہوا.

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20:نیوزی لینڈنے پاکستان کو 4رنز سے شکست دیدی