unnamed 79

جمرودمیں سات روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز،سکیورٹی سخت

ویب ڈیسک( جمرود): آج سے سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازکیا گیاایف ایس ایم او ڈاکٹرشیر امین کا کہنا تھا کہ ضلع بھرمیں 2 لاکھ 14 ہزاربچوں کوقطرے پلانے کا ہدف مقررکردیاہے۔ مہم میں پولیوکے 916 ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں،، ڈی پی او محمد اقبال کے مطابق انسداد پولیو مہم کے لئے 12 سو سے زائد پولیس اہلکارتعینات ہے ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی افواج کے رفح شہر پر حملوں کا سلسلہ جاری، مزید 5 فلسطینی شہید