اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ جعلی ڈگری پر نوکری سے فارغ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ جعلی ڈگری پر نوکری سے فارغ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 18 کی افسر صائمہ خان کو نوکری سے فارغ کردیا، ایڈیشنل رجسٹرار امتیاز احمد کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا.