پشاور حیات آباد میں فائرنگ دو افراد قتل

ویب ڈیسک (پشاور):پولیس کے مطابق پشاور حیات آباد میں فائرنگ دو افراد قتل، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب، قتل ہونے والے شخص کے والد کے مطابق اسکی کرک میں پرانی دشمنی چلی آ رہی ہے، پولیس نے دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔