hadsa

اورکزئی: مسافرکوچ کوحادثہ4 خواتین سمیت5 مسافرجاں بحق،8 زخمی

ویب ڈیسک(اورکزئی)اورکزئی میں مسافرکوچ کوحادثہ پیش آیاہے۔ لوئر اورکزئی فیروزخیل کے علاقہ بانڈہ میں مسافر کوچ گہری کھائی میں جا گری، پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت5 مسافرجاں بحق جبکہ 8مسافر زخمی ہوئےہیں۔
مسافر کوچ لوئراورکزئی سے خیبر باڑہ جارہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری ہے زخمی اور مرنے والوں کو کلایہ ہسپتال اورکوہاٹ منتقل کر دیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں ،چیف جسٹس