سعودی اداکارہ فلیٹ سے نعش برآمد

سعودی اداکارہ کی فلیٹ سے نعش برآمد

سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ ’اریج عبداللہ ‘مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 سال کی اریج عبداللہ کی نعش قاہرہ میں ان کے فلیٹ سے اتوار کو برآمد ہوئی۔اداکارہ کی ملازمہ مزید پڑھیں