مارخوروں کا شکار

خیبرپختونخوا میں4 سالوں میں21 مارخوروں کا شکار کیا گیا

پشاور: (مشرق نیوز) گزشتہ4 سالوں میں خیبرپختونخوا میں21 مارخوروں کا شکار کیا گیا۔ دستاویز کے مطابق مارخوروں کے شکار کیلئے پرمٹ جاری کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ4 سالوں میں21 مارخوروں کے شکار سے ملنے والی آمدن مزید پڑھیں