الیکشن نئی مردم شماری پر ہونگے

الیکشن نئی مردم شماری پر ہونگے یا پرانی پر، مشترکہ مفادات کونسل میں آج فیصلے کا امکان

ملک میں عام انتخابات 2017 کی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے یا 2023 کی مردم شماری کے مطابق، فیصلہ آج مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ہونے کا امکان ہے۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات مزید پڑھیں

مردم شماری ٹیموں پر حملے

ٹانک اور لکی مروت میں مردم شماری ٹیموں پر حملے دو پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: لکی مروت میں مردم شماری عملہ کے ساتھ سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کو نامعلوم دہشت گردوں نے گولیاں مار دیں جس سے اہلکار موقع پر دم توڑ گیا۔ حکام کے مطابق شہید پولیس کانسٹیبل دل جان مزید پڑھیں

انتخابات نئی مردم شماری

انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد پر کروانے کی منظوری

ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے آئندہ عام انتخاب ساتویں مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر کرانے کی منظوری دے دی ہے جس کیلئے ادارہ شماریات کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

مردم شماری سے محروم

خیبر پختونخوا کے 8 اضلاع ساتویں مردم شماری سے محروم رہنے کا خدشہ

سکیورٹی خدشات اور عملہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہونے کے باعث خیبر پختونخوا کے 8اضلاع کے ساتویں مردم شماری سے محروم رہنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ ادارہ شماریات نے خیبر پختونخوا حکومت سے عملہ کی سکیورٹی مزید پڑھیں