خیبرپختونخوا پولیو کیس رپورٹ

خیبرپختونخوا ،پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 8ہوگئی

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ ہوا ہے۔ای او سی رپورٹ کے مطابق نیاکیس سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 8ہوگئی، بچے کا تعلق شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ سے ہے، مزید پڑھیں