2143063 image 1579802506 1

راولپنڈی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

راولپنڈی :کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا ، 40 سالہ مریض نور زیب چند روز قبل دبئی سے وطن واپس لوٹا تھا ،اسلام آباد ائیرپورٹ پر نصب تھرمل سکینرز سے علامات ظاہر ہونے پر روکا گیا تھا،ایئرپورٹ ہیلتھ کانٹر سے مشتبہ مریض زیب نور کو ائیرپورٹ سے ہی بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،ہسپتال ذرائع کے مطابق مریض کے نمونے لیے گے جن میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  صحت کے شعبے میں تحقیق، تین روزہ عالمی ریسرچ کانفرنس کا انعقاد
کیٹاگری میں : صحت