1486866 razzakdawoodx 1546336418

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد چین انکوائری کمیشن میں پیش

اسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن، زرائع کے مطابق مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد چین انکوائری کمیشن میں پیش ہوگئے،چینی انکوائری کمیشن نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کو بلایا تھا ،مشیر تجارت آج صبح کمیشن میں پیش ہونے کیلئے گئے.

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے مشیر عبدالرزاق داؤد کی سربراہی میں چینی برآمد کرنے کی سفارش کی تھی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اکتوبر اور دسمبر 2018 میں چینی برآمد کرنے کی اجازت دی تھی، ای سی سی نے اسی عرصے میں 11 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی تھی حکام

مزید پڑھیں:  ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل، مکانات منہدم، 8 افراد جاں بحق