jjjj

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری،404 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): این سی او سی نے کورونا کیسز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 404 نئے کیسز رپورٹ، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 6 افراد جاں بحق ہوئی، ملک بھر میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد 5 ہزار 774 رہ گئی، ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 424 ہوگئی، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 389 ہوگئی، اب تک 2 لاکھ 90 ہزار 261 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 27 ہزار 277 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں اب تک کورونا کے 29 لاکھ 95 ہزار 890 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے موسلادھار بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان