5f702cbab08a3

کرونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی ادارے سیل کرنے کا معاملہ

یب ڈیسک (اسلام آباد) :کرونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی ادارے سیل کرنے کا معاملہ، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافہ، نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں کرونا کے چار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، مڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے یونیورسٹی کے ایک ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا، فوری طور پر ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل کے احاطہ کو بند کر کے ڈس انفیکشن کی جائے۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس 72 ہزار پوائنٹس کی حد عبور