images 1 16

اسلام آباد میں کورونا کی دوسری لہر ۔کیسز بڑھنے کا معاملہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد کورونا وائرس کی دوسری لہر، کورونا کیسز بڑھنے کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر متعدد گلیوں کو سیل کرنے کا کام جاری ہیں،ڈی سی کے مطابق جی ٹین سیکٹر کی چار، جی نائن اور آ ئی ایٹ سیکٹرز کی دو دو گلیوں کو سیل کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کوبلین ڈالرزکی نئی آئی ایم ایف قسط رواں ماہ ملنےکاامکان